"ویکیپیڈیا:پچاس ہزاری جشن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏alme sata per urdu: نیا قطعہ
←‏مبارکباد: نیا قطعہ
سطر 226:
 
ya hum sub logon k lia fakhr ke bat ha k aj urdu ko alme sata per bare erazt mil rahe ha.ar hum allha sa yahe dua kar ta hn k urdu ha [[صارف:Arslan dasti|Arslan dasti]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Arslan dasti|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Arslan dasti|شراکتیں]]) 18:47, 28 اپریل 2014 ([[UTC|م ع و]])masha es se taha tarake kar te raha
 
== مبارکباد ==
 
اردو وکیپیڈیا پر پچاس ہزار مضامین کو دیکھ کر ایک عجب طمانیت اور خوشی محسوس ہوئی۔ کیسی عمدہ بات ہے کہ کبھی دس اور پندرہ ہزاریے کو دیکھنے کو آنکھیں پتھر ہو جاتی تھیں، آج پچاس ہزاریے دیکھ کر دل بلیوں اچھل رہا ہے۔ تمام احباب کو بہت بہت مبارکباد۔ :)
ابوشامل (فہد کیہر)، عقیل بھائی، ساجد امجد، سمرقندی صاحب، شعیب، محبوب صاحب اور کئی دوسرے دوست یاد آ رہے ہیں۔ اللہ ان تمام دوستوں کو، جہاں وہ ہوں خوش رکھے۔ آمین۔
--[[صارف:O.bangash|O.bangash]] ([[تبادلۂ خیال صارف:O.bangash|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/O.bangash|شراکتیں]]) 19:24, 28 اپریل 2014 ([[UTC|م ع و]])