"سندھی لوگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 20:
}}
 
سندھی لوگ [[جنوبی ایشیاء]] میں آباد لوگوں کا ایک[[ نسلی گروہ]] ہے جو ہند-آریائی خاندانِ نسل سے تعلق رکھتے ہیں۔سندھی لوگ [[پاکستان]] اور [[بھارت]] میں بکثرت پائے جاتے ہیں۔یہہیں۔ [[پاکستان]] کا صوبہ [[سندھ]] انہیں کے نام سے منسوب ہے۔سندھی لوگ [[سندھی زبان]] بولتے کو بطور [[مادری زبان]] بولتے ہیں اور[[ہندوستانی زبان]] ([[اردو]]-[[ہندی]]) اور انگریزی کو بطور دوسری درجے کی زبان بولتے ہیں۔
<br />
 
پاکستان اور بھارت کے بھٹوارے کے دوران [[1947ء]] میں مسلمان سندھی [[پاکستان]] اور [[ہندو]] ،[[سکھ]]،وغیرہ [[بھارت]] کے ساتھ ملحق ہوگئے۔ سندھی لوگوں کی 94 فیصد آبادی مسلمانوں کی ہے جبکہ 6 فیصد دیگر مذاہب کے پیروکار ہیں۔
<br />
[[پاکستان]] میں 35 ملین سندھی آباد ہیں جن میں سے ساڈے تینتیس (۳.۵) ملین سندھی صوبہ [[سندھ]] میں اور باقی کے ڈیڈھ یا دو ملین سندھی پاکستان کے دیگر علاقہ جات میں ہیں۔
 
== نام ==
لفظ سندھ یا سندھو یا سند، قدیم فارسی لفظ ’’ہند‘‘ یا ’’ہندو‘‘ سےبنا ہے جو سنسکرت میں ’’سندھ‘‘ یا ’’سند‘‘ استعمال ہوتا ہے۔
 
== حوالہ جات ==
{{reflist}}
<div align="left" dir="ltr">
== مزید دیکھئے ==
<small><references/></small>
*صوبہ [[سندھ]]
</div>
* [[سندھیات]]
* [[سندھی تہزیب]]
[[سندھی زبان]]
* [[پاکستانی قوم]]
* [[پشتون لوگ]]
* [[بلوچی لوگ]]
* [[پنجابی لوگ]]
* [[کشمیری لوگ]]
 
 
[[زمرہ:سندھی شخصیات]]