15
ترامیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
==درجہ بندی==
پارکن سونیسم کا لفظ ایک متحرک بیماری کیلیے استعمال ہوتا ہے جس کی خاص علامات میں حالت ٹھہراؤ میں لرزہ کپکپی ،اکڑاؤ،آہستہ چال اور ناپائیدار طرز خرام شامل ہیں .پارکنسن کی بیماری کو علامات کی بنا پر چار حصّوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے: ١- ابتدائی یا بغیر وجہ کے (idiopathic)یا جسکی وجہ نامعلوم ہو ،٢- دوسرے درجے کا یا حاصل کردہ ،٣- وراثتی پارکن سنِسم اور ٤- پارکنسن پلس سنڈروم یا کئی نظاموں کا بگاڑ. پارکنسن کی بیماری ان میں سب سے زیادہ عام ہے اور اسے ابتدائی پارکن سونیسم بھی کہتے ہیں. مطلب کے اسکی وجہ نامعلوم ہے .
#
پارکنسن کی بیماری حرکت اور چال پر اثر انداز ہوتی ہے جس سے متحرک علامات ظاہر ہوتی ہیں .غیر حرکاتی علامات میں خود اختیاراعصابی نظام میں خرابی، اعصابی و دماغی مسائل (وھم، آگاہی، طور طریقہ یا خیال میں تبدیلیاں ) اور حس اور نیند میں مشکلات بھی عام ہیں.
===حرکاتی علامات ===
|
ترامیم