"پارکنسن کی بیماری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 18:
}}
پارکنسن ایک [[اعصابی بیماریاں|اعصابی بیماری]] ہے۔پارکنسن کی بیماری {{دیگر نام|انگریزی=[[پارکنسن کی بیماری]] ایک قسم کے اعصابی نظام کی خرابی کا نام ہے. اس کی وجہ ایک اعصابی کیمکل ٹرانسمیٹر بنام "ڈوپامین" کی کمی ہے جو دماغ کے گہرے حصّے میں نمایاں ہوتی ہے.اس کمی کی وجہ فلحال لا معلوم ہے. بیماری کے ابتدائی دور میں سب سے نمایاں ہونے والی خرابیوں میں ہاتھوں کا بلاوجہ تھرتھرانہ، سختی آنا، چال کا سستاور نہ ہموار ہوجانا اور چملنے میں تکلیف ہونا ہے.بیماری کے اثرات انسانی معرفت یا عقل پر بھی نمودار ہوتے ہیں. یہ بیماری ادھیڑ عمر اور ٥٠ سال سے زاید افراد میں زیادہ عام ہے
بیماری کا علاج اکثر"لووپودہلیوودوپا" اور "ڈوپامین اگونسٹس" سے کیا جاتا ہے. جسے جسے بیماری بڑھتی ہے، انسان کا اعصابی نظام خراب تر ہوتا چلا جاتا ہے اور حرکت کی بیماری جسے "دیسکاینسیہ" نمودار ہوجاتی ہیں، جس میں انسان کو اپنے ہاتھ اور دیگر اعزا کی حرکت پر کوئی اختیار نہیں رہتا
مزید علامات میں نیند نہ آنا ،حص اور قوت مدرکہ میں خرابی ،اور جذباتی مسائل شامل ہیں .پارکنسن کی بیماری ضعیف افراد میں زیادہ عامہے اور اسکے زیادہ تر ماجرات (cases)٥٠ سال کی عمر کے بعد نمودار ہوتے ہیں .
اهم حرکاتی علامات کو مشترکہ طور پر "پارکنسونسم "یا پھر "پارکن سونین سنڈروم " کہا جاتا ہے .یہ بات واضح ہے کے یہ بیماری تمباکو نوشی اور کیڑےمار ادویات کے استعمال سےیا ایسے ماحول میں جہاں انکا استعمال کیا جارہا ہو رہنے سے ہوتی ہے .اس عارضے کی امراضیات کا جایزہ لیں تو پتا چلتا ہے کے یہ مرض دماغ کے خلیے یعنی نیورونز میں ایک خاص پروٹین جسے "لوئی باڈی" کہتے ہیں کے اکٹھا ہونے اور ڈوپامین کے متوسط دماغ(midbrain) کے نیورونز میں ناکافی پیدایش اور سرگرمی سے ہوتا ہے .لوئی باڈی کی موجودگی اس مرض کی مھر تصدیق ہے .البتہ لوئی باڈی کا پورے دماغ میں پھیلاؤ ہر مریض میں یکساں نہیں .اسکا پھیلاؤ مرض کی شدّت سے تعلق رکھتا ہے . اسکے ما جرات کو بذریہ ایکسرے اور سی ٹی سکین وغیرہ تشخیص کیا جاتا ہے .