"پارکنسن کی بیماری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox disease
| Name = Parkinson'sپارکنسن diseaseکی بیماری
| Image = Paralysis agitans (1907, after St. Leger).png
| Caption = Illustration of Parkinson's disease by [[William Richard Gowers]], which was first published in ''A Manual of Diseases of the Nervous System'' (1886)
سطر 17:
| GeneReviewsName = Parkinson Disease Overview
}}
پارکنسن ایک [[اعصابی بیماریاں|اعصابی بیماری]] ہے۔پارکنسن کی بیماری {{دیگر نام|انگریزی=[[پارکنسنParkinson's کی بیماری]]disease}} ایک قسم کے اعصابی نظام کی خرابی کا نام ہے. اس کی وجہ ایک اعصابی کیمکل ٹرانسمیٹر بنام "ڈوپامین" کی کمی ہے جو دماغ کے گہرے حصّے میں نمایاں ہوتی ہے.اس کمی کی وجہ فلحال لا معلوم ہے. بیماری کے ابتدائی دور میں سب سے نمایاں ہونے والی خرابیوں میں ہاتھوں کا بلاوجہ تھرتھرانہ، سختی آنا، چال کا سستاور نہ ہموار ہوجانا اور چملنے میں تکلیف ہونا ہے.بیماری کے اثرات انسانی معرفت یا عقل پر بھی نمودار ہوتے ہیں. یہ بیماری ادھیڑ عمر اور ٥٠ سال سے زاید افراد میں زیادہ عام ہے
بیماری کا علاج اکثر"لیوودوپا" اور "ڈوپامین اگونسٹس" سے کیا جاتا ہے. جسے جسے بیماری بڑھتی ہے، انسان کا اعصابی نظام خراب تر ہوتا چلا جاتا ہے اور حرکت کی بیماری جسے "دیسکاینسیہ" نمودار ہوجاتی ہیں، جس میں انسان کو اپنے ہاتھ اور دیگر اعزا کی حرکت پر کوئی اختیار نہیں رہتا
مزید علامات میں نیند نہ آنا ،حص اور قوت مدرکہ میں خرابی ،اور جذباتی مسائل شامل ہیں .پارکنسن کی بیماری ضعیف افراد میں زیادہ عامہے اور اسکے زیادہ تر ماجرات (cases)٥٠ سال کی عمر کے بعد نمودار ہوتے ہیں .