"حکومت ہندوستان ایکٹ 1858" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: 02 اگست 1858ء کو برطانوی وزیراعظم ایڈورڈ اسمتھ اسٹینلی کا گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ پاس ہوا۔ اِس ایکٹ کے...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 16:19، 3 مئی 2014ء

02 اگست 1858ء کو برطانوی وزیراعظم ایڈورڈ اسمتھ اسٹینلی کا گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ پاس ہوا۔

اِس ایکٹ کے پاس ہونے کے بعد ایسٹ انڈیا کمپنی کا خاتمہ ہوگیا۔ ہندوستان براہِ راست متحدہ برطانیہ کا ایک صوبہ بن گیا۔