"سلطنت برطانیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 1 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:Q8680 پر موجود ہیں
سطر 15:
 
== سلطنت برطانیہ پاکستان میں ==
تقسیم ہندوستان 15 اگست 1947ء کے بعد دونوں ممالک ڈومِنِیَن کہلائے۔ پاکستان پرعملی طور پر گورنر جنرل کی حکومت قائم تھی، مگر باقاعدہ عملی و اِختیاری آزادی 23 مارچ 1956ء کو عمل میں آئی جب پاکستان کا پہلا آئین منظور ہوا۔ اگست 1947ء سے فروری 1952ء تک شاہ انگلستان جارج ششم کی اور فروری 1952ء سے مارچ 1956ء تک ملکہ ایلزبتھ دوم کی حکمرانی قائم رہی۔ یہ تمام عرصہ " ڈومِنِیَن آف پاکستان " کے نام سے مشہور ہے۔
 
== زوال ==