حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 27:
*رہائش: لاہور
 
میری تاریخ پیدائش 9جون، 1988ء ہے۔ میں گورنمنٹ پائلٹ سکینڈری سکول، وحدت روڈ۔ لاہور اور فارمین کرسچن کالج، لاہور سے فارغ التحصیل ہوں۔ اب میں یونیورسٹی آف انجیرئنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں مدنی ہندسیات Civil Engineering کی تعلیم حاصل کر رہا ہوں۔ ملکی سیاست میں حصہ لے کر وطن و دین کو عروج پہ پہنچانا میرا ایسا خواب ہے جسکے بارے میں میں ہمشہ سوچتا رہتا ہوں۔ آج میرے گھر سے DSL رابطہ منقطع ہے جسکی وجہ سے میں اردو ویکیپیڈیا پر باقاعدگی سے حاضر نہیں رہتا۔ مجھے اردو، شاعری، خطاطی، مصوری اور فوٹوگرافی کا شوق ہے۔ 03224672230
 
{{ن}}