"قبطی راسخ الاعتقاد کلیسیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''قبطی عیسائیت''' ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Coptic Christianity) کا سرکاری نام '''اسکندریہ کا قبظیقبطی راسخُ الا عتقاد کلیسا''' ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Coptic Orthodox Church of Alexandria) ہے- روایت کے مطابق، انجیل کے مُبلغ، [[ولی مارک بزرگ]] نے پہلی صدی عیسوی میں اسکی بنیاد رکھی- 451 ء میں [[خلقدون کی کلیسائی مجلس]] کے بعد [[قبطی عیسائی|قبطی عیسائیوں]] نے [[راسخُ الا عتقاد کلیسا]] سے '''عیسائی الہیات''' کے مقابلے میں ایک مختلف رد عمل اختیار کیا-
 
عیسائی الہیات پر کن باتوں سے اختلافات پیدا ہوئے کی عین وجوہات پر بھی بحث جاری ہے- تقسیم بنیادی طور پر [[مسیح (ضدابہام)|مسیح]] کی فطرت کے ساتھ تعلق رکھتی ہے-