"آیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 16:
===آیت مباہلہ===
(اصل مضمون کے لیے دیکھیں([[مباہلہ]]) سورۃ[[آل عمران]]کی آیت 61 کو مفسرین آیت [[مباہلہ]]کہتے ہیں۔جس میں [[نجران]]کے عیساہیوں کے ساتھ نبی {{درود}} کو مباہلہ کرنے کا کہا گيا۔ مگر عیسائی ڈر گئے اور مباہلہ نہ کیا۔{{اقتباس|پھر اے حبیب! تمہارے پاس علم آ جانے کے بعد جو تم سے عیسی کے بارے میں جھگڑا کریں تو تم ان سے فرما دو:آو ہم اپنے بیٹوں کو اور تمہارے بیٹوں کو اور اپنی عورتوں کو اور تمہاری عورتوں کو اور اپنی جانوں کو اور تمہاری جانوں کو (مقابلے میں) بلا لیتے ہیں پھر مباہلہ کرتے ہیں اور جھوٹوں پر اللہ کی لعنت ڈالتے ہیں۔}}
(ترجمہ <nowiki>[[کنزالعرفان|صراط الجنان فے تفسیر القران]]</nowiki>، مفتی محمد قاسم)
 
===آیت نور===
سورۃ [[النور]] کی آیت 35 کو علماء اور مفسرین نے "آیت نور" کا نام دیا ہے۔ اس آیت میں اللہ تعالی کی ایک صفت "نور" کا بیان ہے کہ "اللہ زمیں و آسمان کا نور ہے{{اقتباس|اللہ نور ہے آسمانوں اور زمین کا، اس کے نور کی مثال ایسی جیسے ایک طاق کہ اس میں چراغ ہے، وہ چراغ ایک فانوس میں ہے، وہ فانوس گویا ایک ستارہ ہے موتی سا چمکتا، روشن ہرتا ہے برکت والے پیڑ زیتون سے جو نہ [[پورب]] کا نہ [[پچھم]] کا، قریب ہے کہ اس کا تیل بھڑک اٹھے اگرچہ اسے آگ نہ چھوئے، نور پر نور ہے، اللہ اپنے نور کی راہ بتاتا ہے جسے چاہتا ہے اور اللہ مثالیں بیان کرتا فرماتا ہے لوگوں کے لیے اور اللہ سب کچھ جانتا اے}}
<nowiki> </nowiki>(ترجمہ [[کنز الایمان]]، [[احمد رضا خان]])
===آیت مواریث===
سورۃ [[النساء]] کی آیت 12۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/آیت»