"احمد رضا خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 90:
 
== وصال یار==
25 صفر المظفر 1340ھ مطابق 1921ء کو جمعہ مبارک کے دن ہندوستان کے وقت کے مطابق 2 بج کر 38 منٹ عین اذان کے وقت ادھر موذن نے حی الفلاح کہا اور ادھر امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ الرحمن نے داعئی اجل کو لبیک کہا۔ آپ رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ کا مزار پر انوار بریلی شریف میں آج بھی زیارت گاہ خاص و عام بنا ہوا ہے۔ <ref>سوانح امام احمد رضا، ص 391، مکتبہ نوریہ رضویہ سکھر</ref>
 
مکتبہ نوریہ رضویہ سکھر
 
== درگاہ شریف ==