"چینی رسم الخط" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
==تاریخ==
==چینی رسم الخط==
[[Image:chi01.jpg|thumb|چینی زبان کا سفر]]
 
آج چینی زبان دنیا کی سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان ہے۔ چین کی تاریخ بتاتی ہے کہ چین کے اولین بادشاہ ”فوہسی“نے چینیوں کو مہذب بنانے کے لیے اپنی روشن دماغ ملکہ کی مدد سے چھ قسم کے حروف بنائے جو چینی رسم الخط کی بنیاد بنے۔چین کے قدیم آثاروں سے جو چیزیں برآمد ہوئی ہیں ان کی تحریر اپنی خصوصیات میں موجودہ تحریر سے بالکل مطابقت رکھتی ہے، ایسا معلوم ہوتا ہے کہ زمانہ قدیم سے چینی زبان اور تحریر کی صورت اور کیفیت ایک ہی رہی ہے اور تین ہزار سال میں چینی خط میں بہت کم ردوبدل ہوا ہے، بس تصویری خط میں کچھ صوتی نشانوں کا اضافہ ہوا ہے، یعنی چین موجودہ دنیا کا واحد ایسا ملک ہے جس میں آج تک تصویری رسم الخط رائج ہے۔
 
 
==چینی زبان==
سطر 7 ⟵ 9:
چینی زبان میں عام بول چال کے لیے دوسے تین ہزار الفاظ استعمال ہوتے ہیں، اخبار یا معمولی کتاب پڑھنے کے لیے ساڑھے تین ہزارنشانوں کا جاننا ضروری ہے، ایک یونیورسٹی کے طالب علم کو چھ ہزار نقوش سیکھنے پڑتے ہیں، جبکہ ایک چینی ٹائپ رائٹر اور کمپیوٹرمیں پندرہ سے بیس ہزارعلامتیں کام آتی ہیں۔
چینی زبان تحریر کرنے کے لیے ہر لفظ آڑھی ترچھی لکیروں سے مل کر بنتا ہے جنہیں Stroke کہا جاتا ہے، بنیادی طور پرچینی خط میں 12 اسٹروک استعمال ہوتے ہیں:
[[Image:chi02.jpg|thumb|چینی خط کے 12 اسٹروک]]
 
==مرکب علامتیں==
==خصوصیت==
چینی زبان کی ایک اور خاص بات یہ ہے کہ ہزاوں برس پہلے جو نشان استعمال ہوتے تھے اب تک ان میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔ چینی زبان میں کوئی بھی جدید لفظ آتا تو اُس کے لیے نیا حرف نہیں بنایا جاتا بلکہ پُرانے حروف کو ملا کر نیا مرکب حرف بنالیا جاتامثال کے طور پر:
مرکب الفاظ اُردو میں بھی پائے جاتے ہیں مثلاً لفظ خرگوش ،خر(گدھا) اور گوش (کان) کا مجموعہ ہے گدھے کی طرح لمبے کانوں کی وجہ سے اسے خرگوش کہا جاتا ہے۔
 
==[[Image:chi03.jpg|thumb|مرکب علامتیں==]]
 
 
چینی زبان کی بعض مرکب علامتیں انتہائی دلچسپ اور پُرلطف ہیں مثلاً: