"مباہلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
ایک قرآنی اصطلاح،دو لوگوں یا گرہون کی خود کو حق پر ثابت کرنے کے لیے اللہ سے ایک دوسرے کے مقابل بد دعاکرنا۔
ایک قرآنی اصطلاح، [[تفسیر]] [[صراط الجنان فے تفسیر القران]] جلد 1، صفحہ 491 پر[[مفتی]] [[محمد قاسم]] [[قادری]] مباہلے کا عمومی مفہوم یہ بیان کرتے ہیں۔{{اقتباس|دو مد مقابل افراد آپس میں یوں [[دعا]] کریں کہ اگر تم حق پر اور میں باطل ہوں تو [[اللہ]] مجھے ہلاک کرے اور اگر میں حق پر اور تم باطل پو ہو تو اللہ تعالی تجھے ہلاک کرے۔ پھر یہی بات دوسرا فریق بھی کہے۔}}<ref>القاموس المحيط والقابوس الوسيط</ref>
==مباہلہ کے معنی==
===لغوی معنی===
اصل مباہلہ کا لفظ اھل کے وزن پر مادہ "بہل" سے آزاد کرنے اور کسی چیز سے قید و بند اٹھانے کے معنی میں ہے۔ اور اسی وجہ سے جب کسی حیوان کو آزاد چھوڑتے ہیں تا کہ اس کا نوزاد بچہ آزادی کے ساتھ اس کا دودھ پی سکے ، اسے "باھل" کہتے ہیں ، اور دعا میں "ابتھال" تضرع اور خداوند متعال پر کام چھوڑنے کو کہتے ہیں۔
<ref>http://www.islamquest.net/ur/archive/question/fa6566</ref>
===اصطلاحی معنی===
ایک دوسرے پر نفرین کرنا تا کہ جو باطل پر ہے اس پر اللہ کا غضب نازل ہواور جو حق پر ہے اسے پہچانا جائے، اس طرح حق و باطل کی تشخیص کی جائے
 
==آیت مباہلہ==