"پارکنسن کی بیماری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 33:
حرکت میں آہستگی پارکنسن کی ایک اورعلامت ہے اور یہ حرکت کے پورے دورانیے میں مشکل پر مشتمل ہے یعنی حرکت کے منصوبے سے لیکر اسکی تکمیل تک.لازم اور بیک وقت حرکت میں رکاوٹ شامل ہیں. حرکت میں آہستگی بیماری کے آغاز کی بہت بری علامت ہے. آغاز میں ایسے کام جن میں نفیس حرکت کی ضرورت ہوتی ہے جیسے کے سلائی ،لکھائی یا کپڑے پہننے میں دشواری ہوتی ہے.حرکت میں آہستگی تمام حرکات کیلئے ایک جیسی نہیں. یہ حرکت کی نوبت اور جذبات پر مبنی ہے، یہاں تک کے کچھ افراد کو چلنے میں دقّت ہوتی ہے جبکہ وہ سائکل کا استعمال آرام سے کرلیتے ہیں.
====اکڑاؤ====
اکڑاؤ ہاتھ پاؤں کی کی حرکت میں مزاحمت ہے جو کہ پٹھوں کی بےپناہ اور مسلسل بندش یا کھچاؤ کا نتیجہ ہے. پارکنسن کی بیماری میں اکڑاؤ یکساں بھی ہوتا ہے یا دندانے دار (کھانچے دار پہیا ) اکڑاؤ. کپکپی اور کھچاؤ دندانے دار اکڑاؤ کا آغاز سمجھا جاسکتا ہے. اکڑاؤ پٹھوں کی درد کے ساتھ بھی ہوسکتا ہے، ایسیایسا درد مرض کے آغاز میں شمار کی جاتی ہے . پارکنسن کی بیماری میں اکڑاؤ اکثر غیر متناسب ہوتا ہے اور یہ گردن اور کندھوں کے پٹھوں پر پہلے اثر انداز ہوتا ہے جبکہ چہرے اور باقی جسم کے پٹھوں پر بعد میں .مرض کے بڑھنے پر یہ اکڑاؤ پورے جسم میں پھیل جاتا ہے اور حرکت کی صلاحیت کو کم کردیتا ہے.
 
سطر 40:
[[زمرہ:اعصابی بیماریاں]]
[[زمرہ:امراض]]
[[الزائمر|پارکنسن ]]