"پارکنسن کی بیماری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 34:
====اکڑاؤ====
اکڑاؤ ہاتھ پاؤں کی کی حرکت میں مزاحمت ہے جو کہ پٹھوں کی بےپناہ اور مسلسل بندش یا کھچاؤ کا نتیجہ ہے. پارکنسن کی بیماری میں اکڑاؤ یکساں بھی ہوتا ہے یا دندانے دار (کھانچے دار پہیا ) اکڑاؤ. کپکپی اور کھچاؤ دندانے دار اکڑاؤ کا آغاز سمجھا جاسکتا ہے. اکڑاؤ پٹھوں کی درد کے ساتھ بھی ہوسکتا ہے، ایسا درد مرض کے آغاز میں شمار کی جاتی ہے . پارکنسن کی بیماری میں اکڑاؤ اکثر غیر متناسب ہوتا ہے اور یہ گردن اور کندھوں کے پٹھوں پر پہلے اثر انداز ہوتا ہے جبکہ چہرے اور باقی جسم کے پٹھوں پر بعد میں .مرض کے بڑھنے پر یہ اکڑاؤ پورے جسم میں پھیل جاتا ہے اور حرکت کی صلاحیت کو کم کردیتا ہے.
====ناپایدار طرز خرام ====
نہ پایدار طرز خرام اس بیماری کی مخصوص علامات میں سے ہے جو کہ اسکے آخری اوقات میں ظاہر ہوتی ہے .جوکہ خراب تناسب اور گر پڑنے اور ہڈیوں کے ٹوٹنے کا باعث بنتی ہے. ناپیدار طرز خرام آغاز میں موجود نہیں ہوتی خاص طور پر کم عمر افراد میں. ٤٠ % افراد میں گرنے کی شکایت اور ١٠ % میں ہفتے میں ایک بار گرنے کی شکایت ہوتی ہے . جبکے گرنے کی شکایت مرض کی شدّت پر مبنی ہے.
باقی حرکاتی علامات میں چال و رفتار میں مشکل جیسے کہ چال میں غیر اختیاری روانی اور سامنے کی طرف جھکی ہوئی چال، بولنے اور نگلنے میں دشواری جیسے کہ آواز میں خرابی اور اکڑا ہوا چہرہ اور چھوٹی ہاتھ کی لکھائی شامل ہیں. اگرچہ حرکاتی علامات اور بھی بوہت ساری ہوسکتی ہیں.
 
[[ml:പാര്‍ക്കിന്‍സണ്‍സ് രോഗം]]
سطر 40 ⟵ 42:
[[زمرہ:اعصابی بیماریاں]]
[[زمرہ:امراض]]
[[الزائمر|پارکنسن ]]