"متوشلح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 17:
| children = [[لامخ]], اور دیگر بیٹے ، بیٹیاں
}}
متوشلح (عربی: مَتُّوشَلَخَ، فارسی: متوشالح، انگریزی: Methuselah، عبرانی: מְתֿוּשֶלַח یا מְתֿוּשָלַח، [[طبری تلفظ صوتی]]: Məṯûšélaḥ یا Məṯûšālaḥ،عصر حاضر:Mətušélaḥ یا Mətušálaḥ) حضرت [[نوح]] کے دادا اور حضرت [[ادریس]] عہ کے بیٹے تھے ۔ اس نام کا معنی نیزے یا بھالے کا بیٹا ہے اس سے مراد جنگی فن و حرب کا ماہر ہونا بھی سمجھاجاسکتاہے ۔ جبکہ اس نام کاایک متبادل معنی "کہ اس کی موت پر حتمی انصاف کا دن آئتآئے گا" بھی ہے۔[[عبرانی بائبل]] میں مذکور ہے کہ اس نام کا شخص طویل عمر جیا۔ مزید بائبلی روایات بتاتی ہیں کہ متوشلح [[حشوان]] مہینے کے گیارھویں دن اور [[یوم العالم]] کے سال 1656 میں فوت ہوا۔اس وقت اسکی عمر 969 سال تھی ۔ یہ دن [[طوفان نوح]] کے ٹھیک 7 دن پہلے قرارپاتاہے۔ یہ لفظ کسی بھی زندہ شے/جاندار کی طرف حوالے کے طور پر استعمال کیاجاتاہے کہ جب اس کی عمر غیر معمولی طویل ہوجائے۔
== حوالہ جات ==
{{reflist|30em}}