"ناظر (فرشتہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م محمد شعیب نے صفحہ ناظران کو بجانب ناظر (فرشتہ) منتقل کیا: درست نام
اضافہ تصویر
سطر 1:
[[File:Angel watching over - geograph.org.uk - 1573635.jpg|thumb|Watching angel on the spire of St Michael's church, [[Clifton Hampden]], Oxfordshire, England]]
 
 
ناظران ([[آرامی زبانیں|آرامی]]: עִיר, iyr)([[کلمہ نویسی]] : ir) ایک بائبلی اصطلاح ہے کہ جو فرشتوں کیلئے بائبل میں استعمال ہوئی ہے۔یہ اصطلاح واحد اور جمع دونوں طرح سے استعمال میں آتی ہے۔ جیسا کہ دوسری صدی قبل مسیح میں کتاب [[دانی ایل]] میں انکی پاکبازی کا حوالہ دیاگیاہے۔ پہلی اور دوسری صدی قبل مسیح میں مرتبہ [[کتاب ادریس]] جو کہ غیر مستند روایات کی بنیاد پر ہےمیں شر اور خیر کے دونوں ناظران کا حوالہ ان کی باغیانہ و سرکش فطرت کو نظر میں رکھکر دیاہے۔ تاہم عبرانی میں اس لفظ سے مراد بیدار اور ہوشیار ہے۔ جبکہ کلدانی میں اس سے مراد محافظ اور مراقب و نگران ہے۔