"گولم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: {{about||the character in ''The Hobbit'' and ''The Lord of the Rings'' trilogy|Gollum|other uses}} File:Prague-golem-reproduction.jpg|thumb|ایک مشکل صخرہ کی تخل...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 05:03، 6 مئی 2014ء

یہودی روایات کیمطابق مشکل مصخرہ ایک ایسا جسد یا حراک ہے کہ جسکی تجسیم بطور انسنہ ایسے مادے یا مواد سے کی گئی ہو جو دراصل اسکی حقیقت نہ ہو۔ مثال کے طور مصنوعی طور پر ایک ایسا انسان تخلیق کرنا جو گوشت پوست کا نہ ہو مگر اس کی تخلیق کے بعد وہ ایک طاقتور انسان کی مانند ہوجائے۔ مثال کے طور مٹی، گارے یا پتھر سے کوئی شے تجسیم کرنا اور اسکو حراک بنانا۔ قرون وسطیٰ اور کتاب زبور میں یہ اصطلاح استعمال ہوئی ہے جس سے مراد کسی غیر مشکل مادے سے مشکل انسنہ تخلیق کرنا۔سب سے اہم روایات يهوذا بن لو بتسلئيل نے شامل کی ہیں۔ يهوذا بن لو بتسلئيل ایک یہودی ربی جو سولہویں صدی میں پراگ کا رہنے والا تھا ۔ بہت سی مختلف روایات موجود ہیں جن میں مشکل صخرہ کا حوالہ دیاگیاہے کہ کیسے انکو تخلیق کرکے انکی تنظیم کی گئی۔

ایک مشکل صخرہ کی تخلیق و تنظیم