"سقوط کردہ فرشتے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[File:AngelCaido.jpg|thumb|[[Fuente del Ángel Caído|Statueسقوط ofکردہ theفرشتے Fallenکا Angelخیالی مجسمہ]], [[Retiroریٹریو Parkپارک]] (Madrid,[[میدرد]]، Spain[[اسپین]])]]
[[File:"The Fallen Angels" by Albano IMG 3886.JPG|thumb|Statue[[سلویسٹر ofالبانو]] "Theکا Fallenتخلیق Angels"کردہ (1893)سقوط byکردہ [[Salvatoreفرشتے کا Albanoخیالی مجسمہ،(sculptor1893ء)|Salvatore[[بروک Albanoلین میوزیم]] at the [[Brooklyn Museumنیویارک]] inشہر [[New York City]]میں]]
سقوط کردہ [[فرشتے]] یا سقوط کردہ [[فرشتہ]] سے مراد ایسے باغی، سرکش اور بد جنس فرشتے ہیں جن کو [[جنت]] سے دھتکاردیاگیاہو۔ "سقوط کردہ فرشتے" کی اصطلاح کا ذکر نہ تو [[یہودی]] [[بائبل]] میں ہے نہ ہی [[اسفار قانونی دوم]] میں اور نہ ہی عہد نامہ جدید میں پایاجاتاہے۔ بہرحال بائبل کے مفسرین اس اصطلاح کو ایسے فرشتوں کیلئے استعمال کرتے ہیں جنہوں نے [[اللہ تعالیٰ]] کی نافرمانی کا [[گناہ]] کیا اور دھتکارے گئے۔ یہ فرشتے کسی نہ کسی طرح [[معرکہ خیر و شردر الجنۃ|الجنۃ میں معرکہ خیر و شر]] کا حصہ تھے جبکہ اس جنگ کے کردار و محرکات [[آدم]]، [[ارواح خبیثہ]]، [[ابلیس]] اور [[ناظران]] پر مشتمل تھے۔تاہم یہ اصطلاح فرشتوں کے متعلق ادب اور داستان میں استعمال ہوتی ہے۔<br />
[[جبل الشيخ]] پر جن فرشتوں کے اترنے کا (نہ کہ سقوط کا) ذکر ہے [[کتاب ادریس]] میں ہواہے اس اصطلاح کو [[کلیسا توحیدی آرتھوڈوکس اریٹیریا]] اور [[کلیسا توحید آرتھوڈوکس ایتھوپیا]] نے ایک [[مستندکتب|مستند اصطلاح]] کے طور پر قبول کیاہےجیسا کہ [[کتب غیر انساب]] میں ہوتاہے۔