"آیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''آیت''' {{عربی نام | آية}} عربی زبان کا اسمِ مونث جس کے معنی ہیں اس نے نشانی کی۔ اصطلاحاَ َ قرآن میں ایک پورا جملہ جو شروع ہوتا اور ختم ہوتا ہے،وہ گول نشان[[قرآن]]میں جملہ ختم ہونے پر ٹھہرنے کے واسطے بنا ہوتا ہے۔ کلام الہٰی کا ایک فقرہ بھی آیت کہلاتا ہے۔ ایسے جملے جن کے معنی صاف ظاہر نہ ہوں بلکہ تاویل اور تفسیر کے محتاج ہوں اور ان میں بہت سے معنوں کا احتمال ہو۔ آیاتِ متشابہات کہلاتے ہیں۔ [[امام ابو حنیفہ]] کے نزدیک متشابہات وہ آیتیں ہیں جن کاعلم خدائے تعالٰے کے سوا کسی کو نہیں۔ جو آیتیں تاویل کی محتاج نہیں ہیں ان کے معنی صاف ظاہر ہیں، انھیں آیات محکمات کہتے ہیں۔ قرآن شریف پڑھتے وقت جس آیت پر قطعی ٹھہرنا پڑے اسے آیت مطلق اور جس پر ٹھہرنا لازم نہ ہو۔ اسے آیت (لا) کہتے ہیں۔
 
==آیت کے معنی==
سطر 44:
==تقسیم آیات بالحاظ موضوع==
 
===آیاتِ متشابہایسے جملے جن کے معنی صاف ظاہر نہ ہوں بلکہ تاویل اور تفسیر کے محتاج ہوں اور ان میں بہت سے معنوں کا احتمال ہو۔ آیاتِ متشابہات کہلاتے ہیں۔ [[امام ابو حنیفہ]] کے نزدیک متشابہات وہ آیتیں ہیں جن کاعلم خدائے تعالٰے کے سوا کسی کو نہیں۔ات===
===آیاتِ متشابہات===
 
===آیات محکمات===
جو آیتیں تاویل کی محتاج نہیں ہیں ان کے معنی صاف ظاہر ہیں، انھیں آیات محکمات کہتے ہیں۔
===آیات الحفظ===
===آیات دلیل===
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/آیت»