3,360
ترامیم
م (روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:1936ء کی پیدائشیں+زمرہ:بھارتی ہدایتکار) |
(دادا صاحب پھالکے ایوارڈ) |
||
گلزار نے [[اردو]] میں [[شاعری]] کی اور گیت لکھے جو ہمیشہ کانوں میں رس گھولتے رہتے ہیں۔ انھیں 2004ء میں بھارتی حکومت کی طرف سے [[پدما بھوشن]] کا خطاب ملا۔ اُن کی بے لوث خدمات کے لیے 11ویں اوسِیانز سِنے فین فلم فیسٹیول کی جانب سے 2009ء کا لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ دینے کا اعلان کیا۔ ان کی گیتوں کے تراجم کی انگریزی میں کتاب بھی شائع ہو چکی ہے۔
گلزار صاحب کو مولانا آزاد نیشنل اردو یونیور سٹی،حیدرآباد ننے 3 مارچ ۲۰۱۲ کواپنے چوتھے کانوکیشن میں ڈی۔لٹ کی اعزازی ڈگری سے
▲گلزار صاحب کو مولانا آزاد نیشنل اردو یونیور سٹی،حیدرآباد ننے 3 مارچ ۲۰۱۲ کواپنے چوتھے کانوکیشن میں ڈی۔لٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازا۔
==بیرونی روابط==
|
ترامیم