"نوکیا، فن لینڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
روبالہ:تخلیق مضامین شہر بدرخواست صارف:قیصرانی (وپ:شہر) (3.3)
 
انگریزی سے اردو میں منتقلی
سطر 94:
'''نوکیا، فن لینڈ''' ( [[لاطینی]]: Nokia, Finland) [[فن لینڈ]] کا ایک [[قصبہ]] اور [[بلدیہ]] جو [[Pirkanmaa]] میں واقع ہے۔
<ref>{{cite web |author =انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین |url =https://en.wikipedia.org/w/index.php?title=Nokia,_Finland&redirect=no&oldid=600571085 |title =Nokia, Finland|date = }}</ref>
نوکیا، فن لینڈ ( فننش تلفظ: [ nokiɑ ]) ایک شہر اور ایک بلدیہ Nokianvirta دریا ( Kokemäenjoki ) کے کنارے پر Pirkanmaa کے علاقے میں ، کچھ 15 کلومیٹر (9 میل) TAMPERE کے مغرب میں ہے . 31 جنوری 2014 کے طور پر یہ 32،402 کی آبادی ہے .
== تاریخ ==
لفظ نوکیا کا ماخذ غیر واضح ہے۔ اس بارے ایک حوالہ یہ ملتا ہے کہ نوکیا شہر کا نام نوکیا دریا سے نکلا اور نوکیا دریا کو یہ نام نوکیا نامی جانور سے دیا گیا جو اس دریا کے کنارے رہتا تھا۔
 
نوکیا سب سے پہلے تحریری حوالہ نوکیا جاگیر کے سلسلے میں ایک 1505 دستاویز میں ہے۔
 
کسانوں کی بغاوت جو کہ سویڈش جاگیرداروں کے خلاف 1596میں تھی، میں سے ایک اہم جنگ کا فیصلہ نوکیا میں ہوا۔ کسانوں جو کہ بھالوں سے مسلح تھے نوکیا میں رہنے لگے اور جاگیردارانہ گھڑسوار فوج کے خلاف کئی جھڑپیں جیتیں، لیکن جنوری 1-2 ، 1597 پر کلاؤس فلیمنگ نے کسانوں کو فیصلہ کن شکست دے دی۔ ہزاروں کی تعداد میں کسان مارے گئے اور ان کے رہنما یاکٌو الکٌا کو گرفتار کر کے پھانسی دے دی گئی۔یہ جنگ کسانوں کی طرف سے ہونے والی آخری بغاوت تھی۔بعد میں فننش خانہ جنگی کے دوران یہاں سوشلسٹوں کا غلبہ تھا اور یہاں بھی جنگ ہوئی۔
 
نوکیا کو 1977 میں شہر کا درجہ دیا گیا تھا۔
صنعتی تاریخ
مشہور زمانہ نوکیا کمپنی کی بنیاد فریڈرک ایڈسٹام نے 1865 میں پلپ مل کے طور پر رکھی۔ فننش ربر ورکس لمیٹڈ نے 1904 میں نوکیا میں اپنی فیکٹری قائم کی۔ پھر یہ دونوں کمپنیاں اور فننش کیبل ورکس لمیٹڈ نے مل کر 1967 میں نوکیا کارپوریشن بنائی۔ 1990میں اس کی کئی شاخیں الگ کمپنیاں بنا کر الگ کر دی گئیں یا انہیں بیچ دیا گیا۔ تاہم نوکیا ٹائرز کے نام سے ربر ورکس اور پیپر مل جارجیا پیسیفک فن لینڈ لمیٹڈ کے نام سے کام کر رہی ہیں۔
 
2008 میں نوکیا نے اپنے سارے دفاتر یہاں سے منتقل کر دیئے۔ نوکیا میں قیام کے باوجود اب کمپنی کا صدر دفتر اسپو میں ہے اور اہم فیکٹریاں سالو شہر میں۔ دونوں شہر نوکیا سے تقریبا 200 کلومیٹر جنوب میں ہیں۔ ہر سال بہت بڑی تعداد میں سیاح نوکیا کا عجائب گھر دیکھنے آتے ہیں جبکہ یہاں نوکیا سے متعلق محض ایک عمارت ہے جو کمپنی کے اعلیٰ افسران کی پرائیویٹ پارٹیوں کے لئے استعمال ہوتی ہے۔
 
شہر سے کئی بار کہا گیا ہے کہ وہ نوکیا کی یادگار بنائے لیکن ہر بار اس وجہ سے یہ درخواست مسترد کر دی جاتی ہے کہ نوکیا نے کبھی یہاں فون نہیں بنائے۔ تاہم یہاں سے 15 کلومیٹر دور تمپرے شہر میں نوکیا کے ڈیزائن اور انجینئرنگ کے شعبے کام کر رہے ہیں۔
حال
آج کا نوکیا اپنے سپا ، فیکٹری آوٹ لیٹس، آبی گزرگاہوں ، اور فنکشنز کے لئے مشہور ہے۔زمینی اور فضائی ذرائع نقل و حمل بھی اچھے ہیں۔ مذہبی نکتہ نظر سے نوکیا میں ایک احیائی تحریک پیدا ہوئی لیکن بعد ازاں اپنے مذہبی رہنما کے غلط جنسی رویے کی بناء پر اپنی موت آپ مر گئی۔
جڑواں شہر
Blönduós ، آئس لینڈ
ماس ، ناروے
کارلسٹاڈ ، سویڈن
Horsens ، ڈنمارک
Oryol ، روس
Sillamäe ، ایسٹونیا
سیروس پاٹک ، ہنگری
 
 
سطر 112 ⟵ 136:
{{حوالہ جات}}
{{متعدد ابواب|فن لینڈ|جغرافیہ}}
{{متعدد سانچے|فن لینڈ-نامکمل|فن لینڈ-جغرافیہ-نامکمل}}
 
[[زمرہ:فن لینڈ کے شہر]]