"نوکیا، فن لینڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
انگریزی سے اردو میں منتقلی
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 103:
 
نوکیا کو 1977 میں شہر کا درجہ دیا گیا تھا۔
==صنعتی تاریخ==
مشہور زمانہ نوکیا کمپنی کی بنیاد فریڈرک ایڈسٹام نے 1865 میں پلپ مل کے طور پر رکھی۔ فننش ربر ورکس لمیٹڈ نے 1904 میں نوکیا میں اپنی فیکٹری قائم کی۔ پھر یہ دونوں کمپنیاں اور فننش کیبل ورکس لمیٹڈ نے مل کر 1967 میں نوکیا کارپوریشن بنائی۔ 1990میں اس کی کئی شاخیں الگ کمپنیاں بنا کر الگ کر دی گئیں یا انہیں بیچ دیا گیا۔ تاہم نوکیا ٹائرز کے نام سے ربر ورکس اور پیپر مل جارجیا پیسیفک فن لینڈ لمیٹڈ کے نام سے کام کر رہی ہیں۔
 
سطر 109:
 
شہر سے کئی بار کہا گیا ہے کہ وہ نوکیا کی یادگار بنائے لیکن ہر بار اس وجہ سے یہ درخواست مسترد کر دی جاتی ہے کہ نوکیا نے کبھی یہاں فون نہیں بنائے۔ تاہم یہاں سے 15 کلومیٹر دور تمپرے شہر میں نوکیا کے ڈیزائن اور انجینئرنگ کے شعبے کام کر رہے ہیں۔
==حال==
آج کا نوکیا اپنے سپا ، فیکٹری آوٹ لیٹس، آبی گزرگاہوں ، اور فنکشنز کے لئے مشہور ہے۔زمینی اور فضائی ذرائع نقل و حمل بھی اچھے ہیں۔ مذہبی نکتہ نظر سے نوکیا میں ایک احیائی تحریک پیدا ہوئی لیکن بعد ازاں اپنے مذہبی رہنما کے غلط جنسی رویے کی بناء پر اپنی موت آپ مر گئی۔
==جڑواں شہر==
Blönduós ، آئس لینڈ
ماس ، ناروے