"فرشتہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: ایک لطیف مخلوق جس کو نور سے پیدا کیا گیا ہے۔
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''فرشتہ''' [[فارسی]] زبان سے ماخوذ [[اسم]] ہے جو [[اردو]] میں بھی اپنے اصل مفہوم اور ساخت کے ساتھ مستعمل ہے۔<ref>http://www.urduencyclopedia.org/urdudictionary/index.php?title=%D9%81%D8%B1%D8%B4%D8%AA%DB%81</ref> [[عربی]] میں فرشتوں کو [[ملائکہ|ایمان بالملائکہ]] کہا جاتا ہے، جس کامادہ (کسی چیز کی اصل)"الک" ہے، الک کا مطلب ہے "پیغام پنچانا"، ملائکہ جمع ہے اس کا واحد "ملک" ہے۔<ref>المنجد، عربی سے اردو، صفحہ34</ref>
ایک لطیف مخلوق جس کو نور سے پیدا کیا گیا ہے۔
مسلمان، عیسائی، یہودی، اور دیگر کئی مذاہب بھی ایک اسی مخلوق کا تصور رکھتے ہیں جو لطیف جسم رکھتی ہو۔ نظر نہ آتی ہو اور معصوم ہو۔ [[جن]] بھی [[لطیف مخلوق|لطیف مخلوقات]] ہیں لیکن ان کو کسی مذہب میں معصوم یا نیک نہین سمجھا جاتا۔
 
 
== مزید دیکھیے ==
* [[ایمان بالملائکہ]]
 
 
[[زمرہ:اسلامی اصطلاحات]]
[[زمرہ:مسیحی اصطلاحات]]
[[زمرہ:قرآنی اصطلاحات]]
[[زمرہ:اساطیر]]
[[زمرہ:قرآن]]
[[زمرہ:باہبل]]
[[زمرہ:عقائد]]
[[زمرہ:مذہبی اصطلاحات]]
==حوالہ جات==
<references/>