"وکٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
[[Image:Cricket_-_Stumps.png|left|thumb|260px|کرکٹ میں استعمال ہونے والی وکٹ]]
===تین سٹمپ کا مجموعہ===
ایک وکٹ تین سٹمپ (stump) پر مشتمل ہوتی ہے۔ سٹمپ لکڑی کا وہ لمبا حصہ ہے جس کا کچھ حصہ زمین میں دبایا جاتا ہے۔ وکٹ پچ (pitch) کے دونوں جانب لگائی جاتی ہے۔ وکٹ (wicket) کے اوپر دو چھوٹی لکڑیاں رکھی جاتی ہیں ان کو بیل (Bail) کہا جاتا ہے۔ بلے باز بلے کے ذریعے اپنی وکٹ کا دفاع کرتا ہے۔
 
ایک سٹمپ کی لمبائی 28 انچ یا 71 سینٹی میٹر ہوتی ہے۔ شروع میں وکٹ صرف دو سٹمپ پر مشتمل ہوتی تھی اور اس پر ایک بیل رکھی جاتی تھی۔ یہ وکٹ ایک گیٹ کی شکل کی ہوتی تھی۔
سطر 13:
 
===پارٹنرشپ===
جتنی دیر دو بلے باز اکٹھے کھیلتے ہیں اور اسکور بناتے ہیں اس کو کرکٹ میں پارٹنرشپ (partnership) کہتے ہیں۔
 
پہلی وکٹ کی پارٹنرشپ ایک باری یا اننگز کے شروع پر شروع ہوتی ہے اور کسی ایک بلے باز کے آ‎ؤٹ ہونے پر ختم ہوتی ہے۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/وکٹ»