"محدود اوورکرکٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Australia vs India.jpg|350px|left|میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں بھارت اور آسٹریلیا کے مابین ایک روزہ میچ کا ایک منظر۔ آسٹریلیا نے پیلی وردی اور بھارت نے نیلی وردی پہن رکھی ہے۔]]
ایک روزہ کرکٹ میں دو ٹیمیں 50 [[اوور]] پر مشتمل میچ کھیلتی ہیں۔ دونوں ٹیمیں ایک اننگز کھیلتی ہے پھر دوسری ٹیم 50 اوور پو مشتمل دوسری اننگز۔ کرکٹ کا [[کرکٹ عالمی کپ|عالمی کپ]] بھی اسی طرز کی کرکٹ میں کھیلا جاتا ہے۔ ایک روزہ کرکٹ کو [[لمیٹیڈ اوور کرکٹ]] بھی کہتے ہیں کیوں کہ یہ مختصر اوور (50) پر مشتمل ہوتا ہے۔ اگر خراب موسم یا کسی وجہ سے میچ ایک دن میں مکمل نہ ہو سکے تو اکثر اگلے دن میچ مکمل کیا جا سکتا ہے لیکن وہ صرف اس صورت میں کہ جب میچ کے دن سے اگلا دن پہلے سے کھیل کے لیے مخصوص کیا ہو۔ یہ عموما کسی خاص ٹورنہ منٹٹورنامنٹ کے لیے کیا جاتا ہے۔ جس کو ریزرو ڈے کہتے ہیں۔
 
سب سے پہلا ایک روزہ کرکٹ میچ [[5 جنوری]] 1971 میں آسٹریلیا اور برطانیہ کی ٹیموں کے مابین [[میلبورن کرکٹ گراؤنڈ]] میں کھیلا گیا۔ ایک روزہ کرکٹ کی ابتدا بارش کی وجہ سے ہوئی جب ٹیسٹ میچ کے پہلے تین دن کو‎ئی کھیل بارش کی وجہ سے نہ ہو سکا۔ تو دونوں ٹیموں نے آٹھ گیندوں کے چالیس چالیس اوور پر مشتمل میچ کھیلنے کا فیصلہ کیا۔ آسٹریلیا نے وہ میچ پانچ وکٹ سے جیتا۔