"بوکوحرام" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا ازالہ ،  8 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
'''بوکوحرام''' [[نائجیریا]] کی شدت پسند مسلح تنظیم ہے<ref>{{حوالہ خبر | عنوان =
بوکوحرام کے سربراہ ’ہلاک‘ کر دیے گئے
| مصنف = | مصنف ربط = | ربط = http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2013/08/130819_boko_haram_leader_killed_zis.shtml| اخبار = | تاریخ = | صفحہ = | صفحات = | زبان =}}</ref>۔اس تنظیم کا پورا نام [[جماعۃ اہل السنۃ للدعوة والجہاد]] ہے۔یہ تنظیم مغربی طرز تعلیم کو حراقمحرام سمجھتی ہے اس لیے اس کا نام بوکو حرام پڑ گیا اور اسی نام سے یہ مشہور ہے۔ [[ہاؤسا]] زبان میں بوکو حرام کا لفظی مطلب ”مغربی تعلیم حرام ہے“ ہوتا ہے۔
==ابتدا==
اس کی ابتدا محمد یوسف نامی سکالر نے رکھی جو 2009 میں مارے گئے۔ اس کے بعد اس گروپ کے کئی دھڑے ہو گئے۔ سب سے مضبوط دھڑا [[ابوبکر شیخاؤ]] کا ہے۔نائجیریا کے صوبوں مدو غری، قدونہ، کانو اور یوبے میں ان کا زیادہ اثر ہے۔
==کاروائیاں==
اس تنظیم نے 2009 سے نائجیریا کے خلاف بغاوت شروع کر رکھی ہے۔ 2009 میں بوکوحرام کی بغاوت شروع ہونے کے بعد سے اب تک ہزاروں لوگ مارے جا چکے ہیں۔<br />
''شیخاؤ'' کی قیادت میں بوکوحرام نے بم دھماکوں کواور اغوا کی وارداتوں کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ اس دوران کئی غیرملکی بھی اغوا کیے گئے ہیں۔اپریل2014 میں شمالی نائجیریا کے ایک سکول سے تین سو طالبات کو اغوا کیا گیا، اور بعد میں اس بارے میں شیخاؤ نے جو بیان دیا اس کے مطابق اس نے ان لڑکیوں کو فروخت کر دیا۔ اپنی اس حرکت کے لیے اس نے جو جواز پیش کیا ، اس میں کہا کہ یہ لڑکیا ں اللہ کی ملکیت تھیں، مجھے اللہ نے حکم دیااور میں نے اللہ کی ملکیت ان لڑکیوں کو فروخت کر دیا<ref>[http://dunya.com.pk/index.php/author/amir-khakwani/2014-05-08/7014/53276777#.U2tvhlcpfIU کالم:محمد عامرہاشم خاکوانی]</ref>۔
 
== حوالہ جات ==
3,360

ترامیم