"بوکوحرام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 31:
==کاروائیاں==
اس تنظیم نے 2009 سے نائجیریا کے خلاف بغاوت شروع کر رکھی ہے۔ 2009 میں بوکوحرام کی بغاوت شروع ہونے کے بعد سے اب تک ہزاروں لوگ مارے جا چکے ہیں۔<br />
مختلف پولیس تھانوں اور فوجی بیرکوں پر حملہ کر کے وردیاں اور ہتھیار لوٹنے کے بعد ان کی مدد سے نہ صرف دہشت گرد حملے کئے بلکہ بینک بھی آسانی سے لوٹے۔<ref>http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2014/05/140507_nigeria_boko_haram_profile_zz.shtml</ref>
''شیخاؤ'' کی قیادت میں بوکوحرام نے بم دھماکوں اور اغوا کی وارداتوں کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ اس دوران کئی غیرملکی بھی اغوا کیے گئے ہیں۔اپریل2014 میں شمالی نائجیریا کے ایک سکول سے تین سو طالبات کو اغوا کیا گیا، اور بعد میں اس بارے میں شیخاؤ نے جو بیان دیا اس کے مطابق اس نے ان لڑکیوں کو فروخت کر دیا۔ اپنی اس حرکت کے لیے اس نے جو جواز پیش کیا ، اس میں کہا کہ یہ لڑکیا ں اللہ کی ملکیت تھیں، مجھے اللہ نے حکم دیااور میں نے اللہ کی ملکیت ان لڑکیوں کو فروخت کر دیا<ref>[http://dunya.com.pk/index.php/author/amir-khakwani/2014-05-08/7014/53276777#.U2tvhlcpfIU کالم:محمد عامرہاشم خاکوانی]</ref>۔