"منقوشی ابجد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 24:
 
==ہیراٹک Hieratic==
[[Image:hiero7.jpg|thumb|میروٹکہیراٹک رسم الخط کے حروف]]
 
اس رسم الخط کی بنیاد وہی تصویری حروف تھے جو پروہتوںنے ہائروگلفس میں دیے تھے۔ جب تصاویر کے بنانے میں زیادہ دقت محسوس ہوئی تو ان کو مختصر کر لیا گیا اور اسی عمل میں تصویر کی جگہ صرف تصویر نما لکیریں رہ گئیں اور ہیراٹک خط وجود میں آیا۔