"ورجینیا وولف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:شخصیات
سطر 29:
اُن پر بار بار مایوسی کے دَورے پڑتے تھے، اُنہیں آوازیں سنائی دیتی تھیںاور وہ کئی کئی روزتک کام نہیں کر سکتی تھیں۔ دوسری عالمی جنگ کے دوران 1940ء میں جرمن جنگی طیاروں نے اُن کے لندن کے گھر کو تباہ کر دیا۔ 28 مارچ سن 1941ء کو اُنہوں نے ایک ندی میں چھلانگ لگا دی اور ڈوب کر اپنی مایوسیوں سے ہمیشہ کےلئے نَجات پا گئیں۔ مغربی دُنیا میں وہ غالباً پہلی ادیبہ ہیں، جس نے خواتین پر زور دیا کہ وہ محض مرد ادیبوںکی نقالی کرنے کی بجائے اپنے الگ تخلیقی راستے تلاش کریں۔
 
 
[[زمرہ:1882ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1941ء کی وفیات]]
 
[[زمرہ:ناول نگار]]