"وادئ فرغانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[ملف:Ferghana Valley UZB.JPG|تصغیر|وادئ فرغانہ]]
[[وسط ایشیا]] کی ایک عظیم وادی جو [[ازبکستان]]، [[کرغیزستان|کرغزستان]] اور [[تاجکستان]] کے درمیان واقع ہے۔ بلند و بالا پہاڑوں کے درمیان یہ گہری وادی سطح زمین پر دباؤ اور کھچاؤ سے وجود میں آئی۔ وادئ فرغانہ اپنی زرخیز زمین کے باعث انتہائی گنجان آباد ہے اور وسط ایشیا کے بڑے صنعتی مراکز میں سے ایک ہے۔ یہاں کی زمین [[دریائے سیحوں|سیر دریا]] اور دیگر زیر زمین آبی ذخائر سے فیض یاب ہوتی ہے۔ [[اندیجان]]، [[وادئ فرغانہ|فرغانہ]]، [[خوقند]]، [[نمنگان]] (ازبکستان) یہاں کے بڑے شہر ہیں۔
 
 
[[زمرہ:ازبکستان کے تغیرات ارض]]
 
[[زمرہ:کرغیزستان کے تغیرات ارض]]