آبنائے انویسٹیگیٹر (Investigator Strait) جزیرہ نما یورک، آسٹریلیا اور جزیرہ کینگرو کے درمیان ایک جسم آب ہے۔

آبنائے انویسٹیگیٹر
Investigator Strait
آبنائے انویسٹیگیٹر
مقامآسٹریلیا
متناسقات-35.56029 درجے 137.6163 منٹ dim:200000_region:AU {{{4}}} درجے {{{5}}} منٹ {{{6}}}
طاس ممالکآسٹریلیا
زیادہ سے زیادہ لمبائی135.3 کلومیٹر (84.1 میل)[1]
زیادہ سے زیادہ چوڑائی48 کلومیٹر (30 میل)[1]
سطحی رقبہ6,100 کلومیٹر2 (6.6×1010 فٹ مربع)[2]
اوسط گہرائی34 میٹر (112 فٹ)[2]
زیادہ سے زیادہ گہرائی75 میٹر (246 فٹ)[2]
جزائرآلتھورپ
چائنامینز ہیٹ
ہےسٹیک
سیل
آبادیاںمیرین بے، سٹینہاوس بے، کیپ جرویس، سٹوکس بے، ایمیو بے

آبنائے انویسٹیگیٹر کا نام کیپٹن میتھیو فلینڈرز (Captain Matthew Flinders) نے جنوبی آسٹریلیا کے ساحل کی نقشہ سازی کے دوارن 1802 اپنے جہاز ایچ ایم ایس انویسٹیگیٹر کے نام پر دیا۔[3]

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب Hydrographic Department, Ministry of Defence; (reproduced by the Royal Australian Navy Hydrographic Service) (1983)۔ Gulf of St Vincent and approaches (chart no. 1762)  Cite uses deprecated parameter |coauthors= (معاونت)
  2. ^ ا ب پ Bye, J.A.T. (1976): Physical oceanography of Gulf St Vincent and Investigator Strait. In: Twidale, C.R., Tyler, M.J. & Webb, B.P. (Eds.), Natural history of the Adelaide Region. Royal Society of SA Inc, Adelaide. pp. 143.
  3. H. M. Cooper, 'Flinders, Matthew (1774-1814)', Australian Dictionary of Biography, Volume 1, MUP, 1966, pp 389-391.
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔