آبنائے صقلیہ (Strait of Sicily) صقلیہ اور تیونس کے درمیان ایک آبنائے ہے۔[1][2] یہ تقریبا 145 کلومیٹر (90 میل) وسیع ہے اور یہ بحیرہ تیرانی کو بحیرہ روم سے جدا کرتی ہے۔ اس کی زیادہ سے زیادہ گہرائی 1.037 فٹ (316 میٹر) ہے۔

آبنائے صقلیہ

اسے رودبار کیپ بان (Cap Bon Channel) یا رودبار قلیبیہ (Kélibia Channel) بھی کہا جاتا ہے۔

حوالہ جات ترمیم

  1. Strait of Sicily, Britannica Atlas, دائرۃ المعارف بریطانیکا, Chicago (U.S.A.), 1989. Page 36, Geographic coordinates 37.20N 11.20E.
  2. Scott C. Truver (1980), The Strait of Gibraltar and the Mediterranean, Springer, 1st edition.
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔