بھارتی تنظیم کے لیے دیکھیں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ

اسس
les villesایک اسس خرد رمز.
توسیع نام فائل.rss, .xml
انٹرنیٹ میڈیا کی قسمapplication/rss+xml (Registration Being Prepared)[1]
فارمیٹ کی قسمحبالی سندیکت (web syndication)
توسیع کردہ ازXML

انتہائی سادہ سندیکت (ReallySimple Syndication)، جسے مختصرا اسس (RSS) بھی کہا جاتا ہے، دراصل حبالی خورد اشکالبند (Web Feed Formats) کا ایک ایسا خاندان ہے جسے مسلسل تحدیثی (Frequently Updated) کام - جیسے : مدونہ، خبرجاتی سرنامے (News Headlines)، سمعہ اور منظرہ وغیرہ - کو ایک معیاری شکل بند میں شائع کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

نیز دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "The application/rss+xml Media Type"۔ Network Working Group۔ May 22, 2006۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اگست 2007