آزاد کشمیر یا پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کو (10) اضلاع میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ان میں سات پرانے اور( 3) نئے ضلع نیلم۔ ضلع حو یلی ا و ر ضلع ہٹیاں شامل ہیں۔

آزاد کشمیر کے اضلاع

آزاد کشمیر یا پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کو دس اضلاع میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ان میں سات پرانے اور تین نئے اضلاع شامل ہیں ۔

ضلع رقبہ مربع کلومیٹر آبادی بمطابق 1998ء آبادی کثافت فی مربع کلومیٹر
ضلع باغ 1,368 351,000 456
ضلع بھمبر 1,516 401,000 265
ضلع پونچھ 855 524,000 613
ضلع سدھنوتی 569 278,000 489
ضلع کوٹلی 1,862 746,000 401
ضلع مظفر آباد 2,496 615,000 375
ضلع میر پور 1,010 419,000 415
ضلع نیلم 3,621 171,000 47
ضلع حویلی 598 138,000 231
ضلع ہٹیاں 854 225,000 263
آزاد کشمیر 14,749 3,868,000 262