آغا علی

پاکستانی ٹیلی ویژن اداکار، پیش کنندہ، مصنف اور گلوکار

آغا علی عباس (ولادت: 4 دسمبر 1985ء) پاکستانی ٹیلی ویژن اداکار، پیش کنندہ، مصنف اور گلوکار ہیں۔ آغا علی اداکار عنایت حسین بھٹی کے نواسے ہیں۔

آغا علی
معلومات شخصیت
پیدائش 4 دسمبر 1985ء (39 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ حنا الطاف   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد آغا سکندر   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی فورمن کرسچین کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماڈل ،  ٹیلی ویژن اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور پس منظر ترمیم

آغا علی 4 دسمبر 1985ء کو پنجاب کے شہر لاہور میں پیدا ہوئے تھے۔ آغا علی 1980ء کی دہائی اور 1990ء کی دہائی کے اوائل میں مشہور اداکار، آغا سکندر کے چھوٹے بیٹے ہیں، جو خود بھی مشہور کردار اداکار آغا سلیم رضا (وفات 1965ء) کے بیٹے تھے اور آغا علی کی والدہ کا نام روبینہ سکندر ہے۔ آغا علی افسانوی گلوکار، اداکار اور پروڈیوسر عنایت حسین بھٹی کے نواسے ہیں۔آغا علی کے نانا عنایت حسین بھٹی کے چھوٹے بھائی اداکار کیفی ہیں آغا علی ٹیلی ویژن اداکار وسیم عباس کے بھانجے ہونے کے ساتھ ساتھ علی عباس کے کزن بھی ہیں۔ آغا نے نیشنل کالج آف آرٹس سے آرٹس میں بیچلر کی ڈگری حاصل کی ہے۔[1][2]

پیشہ وارانہ زندگی ترمیم

آغا علی جب وہ 19 سال کے تھے تب انھوں نے اپنی صلاحیتوں کو جانچنا شروع کیا اور اپنے کالج کے دنوں میں تھیٹر کیا جہاں انھوں نے 15 سے 20 تھیٹر ڈراموں میں بطور اداکار / گلوکار کے فرائض انجام دیے۔ ان کے کیریئر کی شروعات 2006ء میں اے ٹی وی کے ایک اینکر ہوسٹ کی حیثیت سے ہوئی۔ انھیں اسی پروگرام کے لیے 2006ء میں اے ٹی وی ایوارڈ میں بہترین اینکر کا ایوارڈ حاصل کیا۔[3]

ذاتی زندگی ترمیم

اگرچہ 2017ء میں پہلی بار سارہ خان کے ساتھ تعلقات کی افواہیں سامنے آئیں، لیکن 2019ء میں اس رشتے کے ٹوٹنے کے بعد علی نے اس کو اپنا پہلا سنجیدہ رشتہ قرار دیتے ہوئے اس کی بات کی تھی۔ اگرچہ دونوں نے ایک ساتھ ایک ٹیلی ویژن شو کی میزبانی 2016ء میں کی تھی، لیکن دل گمشدہ کی فلم بندی کے دوران آغا کو حنا الطاف سے محبت ہو گئی تھی۔ حنا الطاف اور نے 22 مئی 2020ء کو کراچی میں نجی نکاح کی تقریب میں شادی کی۔[4][5]

ٹیلی ویژن ترمیم

سال ڈراما کردار چینل نوٹس
2005ء Yaad Piya Ki Aaye Sameer پی ٹی وی ہوم
2008ء Satrangi Khayyam جیو ٹی وی
2008ء Teri Ek Nazar Rameez جیو ٹی وی
2009ء Jinnah Ke Naam Sameer پی ٹی وی ہوم
2010ء Mujhe Hai Hukum-e-Azan Jimmy ہم ٹی وی
2012ء–2013ء Mein Hari Piya Zawar ہم ٹی وی نامزد—Hum Award for Best Soap Actor
2013ء Halki Si Khalish Aamir ہم ٹی وی
2013ء Agar Tum Na Hote Hammad اے پلس انٹرٹینمینٹ
2013ء Kami Reh Gaee Rizwan پی ٹی وی ہوم
2013ء Ghundi Mohsin ہم ستارے
2014ء Shehr-e-Yaran Ahsan اے آر وائی ڈیجیٹل
2014ء Arranged Marriage Ahmad اے آر وائی ڈیجیٹل
2014ء Shab-e-Zindagi Yasir Abstron TV
2014ء Rukhsaar Amaar جیو ٹی وی
2014ء Baimaan Mohabbat Baber اے آر وائی ڈیجیٹل
2014ء Mere Meherbaan Zeeshan ہم ٹی وی
2014ء–2015ء Mehram Areeb ہم ٹی وی Also playback singer for the song "Dararien"
2014ء–2015ء ڈائجسٹ رائٹر Shehreyar ہم ٹی وی
2014ء–2015ء نوری Tariq ٹی وی ون گلوبل
2015ء Mere Khuda Yasir ہم ٹی وی
2015ء Khuda Dekh Raha Hai Junaid اے پلس انٹرٹینمینٹ Also playback singer for the song "Khuda Dekh Raha Hai"
2015ء Maamta Maaz اے آر وائی ڈیجیٹل
2015ء Kis Se Kahoon Fahad پی ٹی وی ہوم
2015ء Tum Yaad Aye Shehreyar اے آر وائی ڈیجیٹل
2015ء Tere Mere Beech Fahad ہم ٹی وی
2016ء غلطی 2016ء (اے پلس ٹی وی) Saim اے پلس انٹرٹینمینٹ
2017ء Andaaz e Sitam Wamiq اردو 1
2017ء Tumhare Hain Rayan اے آر وائی ڈیجیٹل
2017ء Be Inteha Zaid اردو 1
2017ء بے دردی سیاں Shaani جیو ٹی وی
2018ء Mere Bewafa Shahmeer اے پلس انٹرٹینمینٹ Also playback singer for the song "Mere Bewafa"
2018ء Khatti Methi Love Story Bilal ایکسپریس انٹرٹینمینٹ
2018ء Band Khirkiyan Zain ہم ٹی وی
2019ء Dil-e-Gumshuda Daniyal جیو ٹی وی
2020ء Haider تیرے پیار میں جیو ٹی وی ٹیلی فلم
2020ء Khoob Seerat Samar جیو ٹی وی
2020ء Dikhawa Danish جیو ٹی وی Episode: "Keraye Ki Izzat"
2021ء مجھے خدا پر یقیں ہے Hammad جیو ٹی وی مرکزی کردار

حوالہ جات ترمیم

  1. Wajiha Jawaid (4 November 2015), "Agha Ali to play action hero in debut film" آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ hipinpakistan.com (Error: unknown archive URL), hipinpakistan. Retrieved 7 جولائی 2018.
  2. "Saleem Raza's profile on Pakmag"۔ 06 جولا‎ئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2020 
  3. ""Archived copy"۔ 03 فروری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جنوری 2015 
  4. "Saleem Raza's profile on Pakmag"۔ 06 جولا‎ئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2020 
  5. Wajiha Jawaid (4 نومبر 2015), "Agha Ali to play action hero in debut film" آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ hipinpakistan.com (Error: unknown archive URL), hipinpakistan. Retrieved 7 جولائی 2018.