اناو (Anau) ((ترکمانی: Änew)‏) ترکمانستان کے صوبہ آخال کا دارالحکومت ہے۔ یہ اشک آباد کے 8 کلومیٹر جنوب میں واقع ہے۔ آناؤ کا نام فارسی میں آب نو سے ہے۔ [1]


Anau
Änew
ملک ترکمانستان
صوبہصوبہ آخال
آبادی (1989 مردم شماری)[1]
 • کل9,332

حوالہ جات ترمیم

  1. Population census 1989, Demoscope Weekly, No. 359-360, 1-18 January 2009 (search for Туркменская ССР) (روسی میں)