امریکا کے آپریشن پیپر کلپ کے پر عکس روس نے آپریشن اوساویکھم (Operation Osoaviakhim) کا آغاز کیا، جس کے تحت 22 اکتوبر 1946ء کو روسی افواج نے جرمنی کے مقبوضہ علاقوں سے بندوق کی نوک پر دو ہزار سے زیادہ سائنسدانوں، انجینئروں اور دوسرے تیکنیکی عملے کو بھرتی کیا۔[1]

حوالہ جات ترمیم