آیزو 3166-2:TZ آیزو 3166-2 میں تنزانیہ کا اندراج ہے۔ بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت کی جانب سے شائع کیا جانے والا آیزو 3166 کا حصہ ہے۔

موجودہ رموز ترمیم

رمز ذیلی تقسیم نام (سواحلی) ذیلی تقسیم نام
TZ-01 Arusha آروشا
TZ-02 Dar es Salaam دارالسلام
TZ-03 Dodoma دودوما
TZ-04 Iringa ارینگا
TZ-05 Kagera کاگیرا
TZ-06 Kaskazini Pemba پیمبا شمالی
TZ-07 Kaskazini Unguja زنجبار شمالی
TZ-08 Kigoma کیگوما
TZ-09 Kilimanjaro کلیمنجارو
TZ-10 Kusini Pemba پیمبا جنوبی
TZ-11 Kusini Unguja زنجبار جنوبی
TZ-12 Lindi لیندی
TZ-26 Manyara مانیارا
TZ-13 Mara مارا
TZ-14 Mbeya مبیا
TZ-15 Mjini Magharibi زنجبار مغربی
TZ-16 Morogoro موروگورو
TZ-17 Mtwara متوارا
TZ-18 Mwanza موانزا
TZ-19 Pwani ساحل
TZ-20 Rukwa روکوا
TZ-21 Ruvuma رووما
TZ-22 Shinyanga شینیانگا
TZ-23 Singida سنگیدا
TZ-24 Tabora تابورا
TZ-25 Tanga تانگا

حوالہ جات ترمیم

ملاحظات ترمیم