ابو بکر یحیی بن احمد، ابن الخیاط کے لقب سے معروف ہیں، طبیب، ریاضی دان، انجینئر اور فلکیات دان ہیں، اندلس کے پانچویں صدی ہجری کے سائنسدانوں میں سے ہیں، صاعد نے “طبقات الامم” میں ان کا تذکرہ کیا ہے، صاعد کہتے ہیں کہ علمِ اعداد اور ہندسہ میں ابی القاسم المجریطی کے شاگرد تھے پھر احکامِ نجوم کی طرف مائل ہو گئے اور اسی میں مہارت حاصل کی، ان کی وفات طلیطلہ میں 447 ہجری کو ہوئی۔

ابن الخیاط
معلومات شخصیت
مقام وفات طلیطلہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذ ابی القاسم المجریطی   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ طبیب ،  ریاضی دان ،  ماہر فلکیات   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم