ابن الصلاح یا ابو الفتوح نجم الدین احمد بن محمد (پیدائش: 1181ء— وفات: 20 اگست 1245ء) کے نام سے مشہور ہیں۔

شیخ الاسلام  ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ابن الصلاح
(عربی میں: عُثمان بن عبد الرحمٰن بن عُثمان بن مُوسى الکُردي الشهرزوري الموصلي الشافعي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1181ء[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہرزور  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 20 اگست 1245ء (63–64 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دمشق  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذ ابن عساکر،  ابن قدامہ  ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ محدث،  فقیہ،  معلم  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی،  کردی زبان  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں مقدمہ ابن صلاح فی علوم الحدیث  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سوانح ترمیم

ابن ابی اصیبعہ ”عیون الانباء“ میں ان کے بارے میں لکھتے ہیں : ”وہ عجمی تھے اور ہمذان میں پیدا ہوئے تھے، بغداد میں رہے اور پھر دمشق منتقل ہو گئے اور وہیں پر 548 ہجری کو وفات پائی“، ابن ابی اصیبعہ یہ بھی کہتے ہین کہ وہ حکمی اور طبی علوم کے ماہر تھے اور ان کی تصانیف میں “مقالہ فی الشکل الرابع من اشکال القیاس الحملی” اور “الفوز الاصغر فی الحکمہ” قابلِ ذکر ہیں۔ لیڈن یونیورسٹی میں ابن الصلاح کے پانچ مخطوط صفحات محفوظ ہیں جن میں ہندسی امور کو زیرِ بحث لایا گیا ہے۔

وفات ترمیم

ابن الصلاح کی وفات 20 اگست 1245ء کو دمشق میں ہوئی۔

حوالہ جات ترمیم

  1. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6hh9jrj — بنام: Ibn al-Salah — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb145403216 — بنام: ʿUṯmān ibn ʿAbd al-Raḥmān Ibn al-Ṣalāḥ al-Šahrazūrī — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. Diamond Catalogue ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/4218 — بنام: ʿUṯmān ibn ʿAbd al-Raḥmān Ibn al-Ṣalāḥ