ابن باطیش
عراق سے تعلق رکھنے والے محدث، مفسر، شاعر اور شافعی فقیہ
ابن باطیش — ابوالمجد اسماعیل بن ھبۃ اللہ (پیدائش: 22 جون 1179ء — وفات: 28 جون 1257ء) شافعی عالم، مفسر، محدث اور فقیہ تھے۔
ابن باطیش | |
---|---|
(عربی میں: إسماعيل بن هبة الله بن سعيد الموصلي) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 22 جون 1179ء موصل |
وفات | 28 جون 1257ء (78 سال) حلب |
مذہب | اسلام [1] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | مدرسہ نظامیہ (بغداد) |
استاذ | ابن جوزی ، تاج الدین الکندی ، جمال الدین ابن الحرستانی ، بہاء الدین ابن شداد ، حنبل رصافی |
پیشہ | عالم ، فقیہ ، مصنف ، شاعر ، معلم |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
شعبۂ عمل | علم حدیث ، علم اسماء الرجال ، اصول فقہ |
کارہائے نمایاں | المغنی فی الانباء عن غریب المہذب والاسماء |
درستی - ترمیم |
سوانح ترمیم
نسب ترمیم
- اسماعیل بن ھبۃ اللہ بن سعید بن ھبۃ اللہ بن محمد بن ھبۃ اللہ بن محمد بن علی بن حمزہ بن فارس بن باطیش۔
- ابن باطیش نے خود اپنی تصنیف التمییز والفصل میں اپنا نسب یوں لکھا ہے: ابوالمجد اسماعیل بن ابی البرکات ھبۃ اللہ بن ابی الرضا سعید بن ھبۃ اللہ بن محمد بن ھبۃ اللہ بن محمد الموصلی۔
- ابن الساعی نے تلخیص معجم الالقاب میں نسب قدرے اختلاف کے ساتھ یوں لکھا ہے: ابوالمجد اسماعیل بن ابی البرکات ھبۃ اللہ بن ھبۃ اللہ بن محمد الموصلی۔[2]
پیدائش ترمیم
ابن باطیش بروز اتوار 16 محرم 575ھ مطابق 22 جون 1179ء کو موصل میں پیدا ہوئے۔[3]
وفات ترمیم
ابن باطیش نے سال مہینے شمسی کی عمر میں بروز جمعرات 28 جون 1257ء کو حلب میں وفات پائی۔
مزید دیکھیے ترمیم
حوالہ جات ترمیم
- ↑ https://www.islamweb.net/ar/library/index.php?page=bookcontents&ID=6132&idfrom=0&idto=0&flag=1&bk_no=60&ayano=0&surano=0&bookhad=0
- ↑ ابن باطیش: المغنی فی الانباء عن غریب المہذب والاسماء، مقدمۃ التحقیق، جلد 1، صفحہ 53۔ مطبوعہ مکہ، 1411ھ
- ↑ ابن الشعار الموصلی: عقود الجمان فی شعرا ھذا الزمان، جلد 1، صفحہ 435۔