محمد ابو قاسم ابن حوقل (عربی: محمد أبو القاسم بن حوقل) نصیبین بالائی بین النہرین [3] کے علاقے میں پیدا ہونے والا ایک دسویں صدی کا مسلمان عرب مصنف، جغرافیہ دان اور پرچہ نویس تھا۔ اس کا مشہور کام 977ء میں لکھا جانے والا (عربی: صورة الارض) زمین کی تصویر ہے۔

ابن حوقل
Ibn Hawqal
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 943ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نصیبین، موجودہ صوبہ ماردین، ترکی
تاریخ وفات 368ھ/ 978ء
رہائش اسلامی تہذیب
عملی زندگی
پیشہ تاجر ،  جغرافیہ دان ،  مصنف [1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ابن حوقل کا دسویں صدی کا دنیا کا نقشہ

حوالہ جات ترمیم

  1. http://heritageinstitute.com/zoroastrianism/varkana/index.htm
  2. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb120885728 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. Soucek, Svat, A History of Inner Asia (Cambridge University Press:2000), page 73.