ابو القاسم عبد الرحمن ابن الحافظ الکبیر ابو عبد الرحمن محمد بن اسحاق بن محمد بن یحیی بن مندہ العبدی الاصبہانی، عالم السلام کے بہت بڑے شیخ ، امام، محدث اور مصنف تھے، آپ کی پیدائش 381ھ میں ہوئی، 406ھ میں بغداد کی طرف سفر کیا اور وہاں پر ابو عمر المہدی اور ابو محمد بن البیع اور ابن الصلت وغیرہم جتنے بھی علما موجود تھے ان سے کسب فیض کیا، واسط میں ابن حزفۃ سے سماعت کی، یحی فرماتے ہیں کہ میرے چچا 470ھ میں فوت ہوئے اور آپ کا جنازہ آپ کے بھائی عبد الوہاب نے پڑھایا، جس میں بے شمار لوگوں نے شرکت کی۔[2]

ابن مندہ
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 922ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصفہان  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1005ء (82–83 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت دولت عباسیہ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
فقہی مسلک حنبلی
عملی زندگی
استاذ ابوبکر القفال الشاشی،  سلیمان ابن احمد ابن الطبرانی،  ابن حبان  ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تلمیذ خاص الحاکم نیشاپوری،  ابو نعیم اصفہانی  ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ الٰہیات دان،  محدث  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل علم حدیث  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. https://libris.kb.se/katalogisering/xv8b6rdg1gb35vb — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018 — شائع شدہ از: 26 ستمبر 2012
  2. سیر اعلام النبلاء، ج35، ص 319