ابن نحاس دمشقی دمیاطی (وفات: 814ھ/1411ء) مصری شافعی عالم اور فقیہ تھے۔

ابن نحاس دمشقی دمیاطی
معلومات شخصیت
مقام پیدائش دمشق  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1411ء  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دمیاط  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
فقہی مسلک شافعی
عملی زندگی
پیشہ محدث  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل تفسیر قرآن،  شریعت،  حدیث،  فقہ  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیرت ترمیم

دمشق میں پیدا ہوئے، تیورلنک کے ایام میں مصر کا سفر کیا، وہیں اپنا مسکن بنا لیا، دمیاط کی سرحد پر جہاد و قتال میں مشغول رہے اور طینہ کے قریب بحیرہ کے مشرقی جانب فرنگیوں سے ایک جنگ میں اقدام کرتے ہوئے (ابن حجر کے مطابق) شہید ہو گئے اور دمیاط میں مدفون ہوئے۔[1] سنہ وفات 814ھ ہے۔

تصانیف ترمیم

  • مشارق الاسواق الی مصارع العشاق
  • مثیر الغرام الی دارالسلام
  • تنبیہ الغافلین فی معرفۃ الکبائر والصغائر
  • بیان المغنم فی الورد الاعظم
  • حاشیۃ علی شرح تجوید الکلام [2]

حوالہ جات ترمیم

  1. الأعلام للزركلي 1/87
  2. عمر رضا کحالہ: معجم المؤلفین، جلد 1، صفحہ 91، رقم الترجمہ 686۔ مطبوعہ مؤسسۃ الرسالہ، دمشق، شام، 1374ھ/ 1957ء۔