ابوبکر محمّد ابن یحیی ابن العباس الصولی (880ء - 946ء) ایک فارسی عالم تھے۔ ابن یحیی تین عبباسی خلیفہ کے درباری ساتھی تھے: المکتفی باللہ، ان کا جانشین المقتدر باللہ اور بعد میں الراضی باللہ جسے بھی انھوں نے تعلیم بھی دی۔ ابن یحیی کو کئی چیزوں میں مہارت حاصل تھی۔ان کو پڑھنے کا اور کتاب جمع کرنے کا بہت شوق تھا۔ابن یحیی ایک مدیر، شاعر، دائرہ کار اور ان کو شطرنج میں مہارت حاصل تھی۔[4] ان کے سوانح نگار ابن ندیم لکھتے ہیں کہ وہ مردانہ برداشت تھے۔ [5][6][7] [8] ابن یحیی نے بہت سی کتابیں لکھیں جن میں سے مشہور کتاب کتب الاورق اور کاتب الشیرنج ہیں۔ انھیں آج شترنج کے افسانوی کھلاڑی کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔

ابوبکر صولی
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 854ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گرگان  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 946ء (91–92 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بصرہ  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر،  مورخ،  شطرنج باز،  شطرنج ساز  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی[3]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل شطرنج  ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

زندگی ترمیم

ابن یحیی ترک نژاد کے ایک مشہور گھرانے میں پیدا ہوئے تھے، ان کے دادا ترک شہزادہ سلی تاکن تھے اور ان کے چچا شاعر ابراہیم ابن العباس الصولی تھے۔[9]

حوالہ جات ترمیم

  1. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/120942399 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اگست 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb15071168f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb15071168f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. ابن خلکان۔ Wafayat_Al_Ayanthe_Obituaries_Of_Eminent_Men_By_Ibn_Khallikan۔ صفحہ: pp. 68–73 
  5. Nadīm (al-) 1970, pp. 329.
  6. یاقوت 1993, (pp. 136, VI (7
  7. یاقوت الحموی۔ waq45344 (بزبان عربی)۔ صفحہ: pp. 136, VI 
  8. مسعودی، C. (Charles) Barbier de Meynard، Abel Pavet de Courteille (1861)۔ Les prairies d'or۔ Robarts - University of Toronto۔ Paris : Impr. Impériale۔ صفحہ: pp. 161 
  9. Ṣūlī, Muḥammad ibn Yaḥyá, -approximately 947,۔ The life and times of Abū Tammām by Abū Bakr Muḥammad ibn Yaḥyá al-Ṣūlī : preceded by al-Ṣūlī's Epistle to Abū l-Layth Muzāḥim ibn Fātik۔ Gruendler, Beatrice, 1964-, Muzāḥim ibn Fātik, active 10th century.۔ New York۔ ISBN 978-0-8147-6003-1۔ OCLC 930602520