ابو حاتم الرازی (پیدائش: 811ء— وفات: 890ء) یہ حافظ الحدیث امام بخاری اور امام مسلم کے زمانے میں ہوئے ہیں۔

ابو حاتم رازی
(عربی میں: أبو حاتم محمد بن إدريس الرازي)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 811ء[2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رے[1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 890ء (78–79 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رے[1]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت دولت عباسیہ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام[1]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد ابن ابو حاتم  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذ مسلم بن حجاج،  عبدالرحمن دارمی  ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تلمیذ خاص ابو زرعہ الرازی،  ابو داؤد،  احمد بن شعیب النسائی رضوان  ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ محدث[1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل علم حدیث  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نام ترمیم

ابو حاتم کنیت نام محمد بن إدريس بن المنذر بن داود، بن مهران الحنظلی، یہ ابن ابو حاتم الرازی کے والد ہیں۔

ولادت ترمیم

ابو حاتم رازی 195ھ 810ء میں رے میں پیدا ہوئے اور اسی طرف نسبت ہے۔ اصل میں ان کا تعلق اصفہان سے ہے۔

حصول علم ترمیم

علم حدیث کے حصول کے لیے عراق ،شام ،مصر اوربلاد الروم، . میں مختلف اوقات ٹھہرے رہے۔

تصنیفات ترمیم

  • طبقات التابعين
  • كتاب الزينة
  • تفسير القرآن العظيم
  • أعلام النبوة
  • الجامع فی الفقہ [3]

وفات ترمیم

ابو حاتم رازی کی وفات شعبان 277ھ بمطابق 890ء میں بغداد میں ہوئی۔[4]

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث TDV İslam Ansiklopedisi ID: https://islamansiklopedisi.org.tr/ebu-hatim-er-razi-muhammed-b-idris — عنوان : Türkiye Diyanet Vakfı İslâm Ansiklopedisi
  2. ^ ا ب سی ای آر ایل - آئی ڈی: https://data.cerl.org/thesaurus/cnp00468658 — بنام: Muḥammad Ibn-Idrīs Abū-Ḥātim ar-Rāzī — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. الاعلام خیر الدین زركلی
  4. سير اعلام النبلاء ،علامہ ذہبی