ابو عبد اللہ محمد بن احمد

ابو عبد اللہ محمد بن احمد' (980ء ) نے دنیا کا سب سے پہلا انسا ئیکلو پیڈیا 'مفا تح العلوم' ترتیب دیا تھا۔ اس نے مضامین کی ترتیب کا ایک نیا طریقہ اختیار کیا اور اپنی ضخیم کتاب کو حروف ابجد کے اصول پر مرتب کیا۔ یہی اصول آج بھی جد ید انسا ئیکلو پیڈیاز میں استعمال کیا جاتا ہے۔