ابو منصور عبد الملک بن محمد بن اسماعیل ثعالبی ایک ایرانی مصنف تھا جو نیشاپور، ایران میں پیدا ہوا۔ اس کی نسل تاحال متنازع ہے کہ وہ فارسی تھا یا عرب۔[4] اگرچہ اس نے خود کے نظم اور نثر لکھے، وہ اپنی ادبی اقتباسات (anthologies) اور لطیفوں (epigrams) کے مجموعوں کی وجہ سے مشہور ہے۔

ابو منصور ثعالبی
(عربی میں: عبد الملك بن مُحمَّد بن إسماعيل الثعالبي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 961ء[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نیشاپور  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1038ء (76–77 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر[2]،  ماہرِ لسانیات،  مصنف  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی[3]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل جغرافیہ،  علم زبان  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں یتیمۃ الدہر  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12100165g — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. PoetsGate poet ID: https://poetsgate.com/poet.php?pt=689 — اخذ شدہ بتاریخ: 5 اپریل 2022 — عنوان : بوَّابة الشُعراء
  3. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12100165g — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. "Abu Manşūr Tha'ālibī"۔ Center for the Great Islamic Encyclopedia۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 فروری 2016