اجے دیوگن بھارت کی بالی وڈ صنعت کے ایک اداکار ہیں۔ 2015ء میں ان کی ایک فلم سنگھم ریٹرنز جاری ہوئی تھی جس میں وہ ایک دبنگ پولیس افسر کے روپ میں ممبئی کے غنڈہ مافیا اور کرپٹ سیاست دانوں کے خلاف ایکشن میں نظر آ رہے ہیں۔ سنگھم ریٹرنز کی کہانی کالا دھن کمانے والوں کے گرد گھومتی ہے جو پندرہ اگست کو ریلیز ہوئی۔ اجے دیوگن نے کہا کہ فلم کو بھارت کے یوم آزادی پر ریلیز کرنے کا مقصد ہی یہ ہے کہ لوگوں میں رشوت اور غلط دھندوں کے بارے میں آگاہی پیدا کی جائے۔[9]

اجے دیوگن
(ہندی میں: अजय देवगन ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (ہندی میں: विशाल वीरू देवगन)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 2 اپریل 1969ء (55 سال)[2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نئی دہلی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت [5][1]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ کاجول دیوگن مکھرجی (1999–)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد ویرو دیوگن   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی متھی بائی کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلم ہدایت کار [6]،  فلم ساز ،  فلم اداکار ،  کاروباری شخصیت [7]،  اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 فنون میں پدم شری   (2016)[8]
قومی فلم اعزاز برائے بہترین اداکار (برائے:Zakhm ) (1999)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اجے دیوگن تمنا بھاٹیا کے ساتھ

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم